QuRan 97 القدر
Al-Qadr شب قدر meccan total:5
- إِنَّآ أَنزَلۡنَٰهُ فِي لَيۡلَةِ ٱلۡقَدۡرِ
Inna anzalnahu fee laylati alqadri
ہم نے اِس (قرآن) کو شب قدر میں نازل کیا ہے - وَمَآ أَدۡرَىٰكَ مَا لَيۡلَةُ ٱلۡقَدۡرِ
Wama adraka ma laylatu alqadri
اور تم کیا جانو کہ شب قدر کیا ہے؟ - لَيۡلَةُ ٱلۡقَدۡرِ خَيۡرٞ مِّنۡ أَلۡفِ شَهۡرٖ
Laylatu alqadri khayrun min alfi shahrin
شب قدر ہزار مہینوں سے زیادہ بہتر ہے - تَنَزَّلُ ٱلۡمَلَـٰٓئِكَةُ وَٱلرُّوحُ فِيهَا بِإِذۡنِ رَبِّهِم مِّن كُلِّ أَمۡرٖ
Tanazzalu almalaikatu waalrroohu feeha biithni rabbihim min kulli amrin
فرشتے اور روح اُس میں اپنے رب کے اذن سے ہر حکم لے کر اترتے ہیں - سَلَٰمٌ هِيَ حَتَّىٰ مَطۡلَعِ ٱلۡفَجۡرِ
Salamun hiya hatta matlaAAi alfajri
وہ رات سراسر سلامتی ہے طلوع فجر تک