QuRan 93 الضحى
Ad-Duhaa دن کا چڑھنا meccan total:11
- وَٱلضُّحَىٰ
Waaldduha
قسم ہے روز روشن کی - وَٱلَّيۡلِ إِذَا سَجَىٰ
Waallayli itha saja
اور رات کی جبکہ وہ سکون کے ساتھ طاری ہو جائے - مَا وَدَّعَكَ رَبُّكَ وَمَا قَلَىٰ
Ma waddaAAaka rabbuka wama qala
(اے نبیؐ) تمہارے رب نے تم کو ہرگز نہیں چھوڑا اور نہ وہ ناراض ہوا - وَلَلۡأٓخِرَةُ خَيۡرٞ لَّكَ مِنَ ٱلۡأُولَىٰ
Walalakhiratu khayrun laka mina aloola
اور یقیناً تمہارے لیے بعد کا دور پہلے دور سے بہتر ہے - وَلَسَوۡفَ يُعۡطِيكَ رَبُّكَ فَتَرۡضَىٰٓ
Walasawfa yuAAteeka rabbuka fatarda
اور عنقریب تمہارا رب تم کو اتنا دے گا کہ تم خوش ہو جاؤ گے - أَلَمۡ يَجِدۡكَ يَتِيمٗا فَـَٔاوَىٰ
Alam yajidka yateeman faawa
کیا اس نے تم کو یتیم نہیں پایا اور پھر ٹھکانا فراہم کیا؟ - وَوَجَدَكَ ضَآلّٗا فَهَدَىٰ
Wawajadaka dallan fahada
اور تمہیں ناواقف راہ پایا اور پھر ہدایت بخشی - وَوَجَدَكَ عَآئِلٗا فَأَغۡنَىٰ
Wawajadaka AAailan faaghna
اور تمہیں نادار پایا اور پھر مالدار کر دیا - فَأَمَّا ٱلۡيَتِيمَ فَلَا تَقۡهَرۡ
Faamma alyateema fala taqhar
لہٰذا یتیم پر سختی نہ کرو - وَأَمَّا ٱلسَّآئِلَ فَلَا تَنۡهَرۡ
Waamma alssaila fala tanhar
اور سائل کو نہ جھڑکو - وَأَمَّا بِنِعۡمَةِ رَبِّكَ فَحَدِّثۡ
Waamma biniAAmati rabbika fahaddith
اور اپنے رب کی نعمت کا اظہار کرو