QuRan 87 الأعلى
Al-A'la اعلی meccan total:19
- سَبِّحِ ٱسۡمَ رَبِّكَ ٱلۡأَعۡلَى
Sabbihi isma rabbika alaAAla
(اے نبیؐ) اپنے رب برتر کے نام کی تسبیح کرو - ٱلَّذِي خَلَقَ فَسَوَّىٰ
Allathee khalaqa fasawwa
جس نے پیدا کیا اور تناسب قائم کیا - وَٱلَّذِي قَدَّرَ فَهَدَىٰ
Waallathee qaddara fahada
جس نے تقدیر بنائی پھر راہ دکھائی - وَٱلَّذِيٓ أَخۡرَجَ ٱلۡمَرۡعَىٰ
Waallathee akhraja almarAAa
جس نے نباتات اگائیں - فَجَعَلَهُۥ غُثَآءً أَحۡوَىٰ
FajaAAalahu ghuthaan ahwa
پھر اُن کو سیاہ کوڑا کرکٹ بنا دیا - سَنُقۡرِئُكَ فَلَا تَنسَىٰٓ
Sanuqrioka fala tansa
ہم تمہیں پڑھوا دیں گے، پھر تم نہیں بھولو گے - إِلَّا مَا شَآءَ ٱللَّهُۚ إِنَّهُۥ يَعۡلَمُ ٱلۡجَهۡرَ وَمَا يَخۡفَىٰ
Illa ma shaa Allahu innahu yaAAlamu aljahra wama yakhfa
سوائے اُس کے جو اللہ چاہے، وہ ظاہر کو بھی جانتا ہے اور جو کچھ پوشیدہ ہے اُس کو بھی - وَنُيَسِّرُكَ لِلۡيُسۡرَىٰ
Wanuyassiruka lilyusra
اور ہم تمہیں آسان طریقے کی سہولت دیتے ہیں - فَذَكِّرۡ إِن نَّفَعَتِ ٱلذِّكۡرَىٰ
Fathakkir in nafaAAati alththikra
لہٰذا تم نصیحت کرو اگر نصیحت نافع ہو - سَيَذَّكَّرُ مَن يَخۡشَىٰ
Sayaththakkaru man yakhsha
جو شخص ڈرتا ہے وہ نصیحت قبول کر لے گا - وَيَتَجَنَّبُهَا ٱلۡأَشۡقَى
Wayatajannabuha alashqa
اور اس سے گریز کریگا وہ انتہائی بد بخت - ٱلَّذِي يَصۡلَى ٱلنَّارَ ٱلۡكُبۡرَىٰ
Allathee yasla alnnara alkubra
جو بڑی آگ میں جائے گا - ثُمَّ لَا يَمُوتُ فِيهَا وَلَا يَحۡيَىٰ
Thumma la yamootu feeha wala yahya
پھر نہ اس میں مرے گا نہ جیے گا - قَدۡ أَفۡلَحَ مَن تَزَكَّىٰ
Qad aflaha man tazakka
فلاح پا گیا وہ جس نے پاکیزگی اختیار کی - وَذَكَرَ ٱسۡمَ رَبِّهِۦ فَصَلَّىٰ
Wathakara isma rabbihi fasalla
اور اپنے رب کا نام یاد کیا پھر نماز پڑھی - بَلۡ تُؤۡثِرُونَ ٱلۡحَيَوٰةَ ٱلدُّنۡيَا
Bal tuthiroona alhayata alddunya
مگر تم لوگ دنیا کی زندگی کو ترجیح دیتے ہو - وَٱلۡأٓخِرَةُ خَيۡرٞ وَأَبۡقَىٰٓ
Waalakhiratu khayrun waabqa
حالانکہ آخرت بہتر ہے اور باقی رہنے والی ہے - إِنَّ هَٰذَا لَفِي ٱلصُّحُفِ ٱلۡأُولَىٰ
Inna hatha lafee alssuhufi aloola
یہی بات پہلے آئے ہوئے صحیفوں میں بھی کہی گئی تھی - صُحُفِ إِبۡرَٰهِيمَ وَمُوسَىٰ
Suhufi ibraheema wamoosa
ابراہیمؑ اور موسیٰؑ کے صحیفوں میں