QuRan 114 الناس
An-Nas انسان meccan total:6
- قُلۡ أَعُوذُ بِرَبِّ ٱلنَّاسِ
Qul aAAoothu birabbi alnnasi
کہو، میں پناہ مانگتا ہوں انسانوں کے رب - مَلِكِ ٱلنَّاسِ
Maliki alnnasi
انسانوں کے بادشاہ - إِلَٰهِ ٱلنَّاسِ
Ilahi alnnasi
انسانوں کے حقیقی معبود کی - مِن شَرِّ ٱلۡوَسۡوَاسِ ٱلۡخَنَّاسِ
Min sharri alwaswasi alkhannasi
اُس وسوسہ ڈالنے والے کے شر سے جو بار بار پلٹ کر آتا ہے - ٱلَّذِي يُوَسۡوِسُ فِي صُدُورِ ٱلنَّاسِ
Allathee yuwaswisu fee sudoori alnnasi
جو لوگوں کے دلوں میں وسوسے ڈالتا ہے - مِنَ ٱلۡجِنَّةِ وَٱلنَّاسِ
Mina aljinnati wa alnnasm
خواہ وہ جنوں میں سے ہو یا انسانوں میں سے