QuRan 113 الفلق
Al-Falaq صبح meccan total:5
- قُلۡ أَعُوذُ بِرَبِّ ٱلۡفَلَقِ
Qul aAAoothu birabbi alfalaqi
کہو، میں پناہ مانگتا ہوں صبح کے رب کی - مِن شَرِّ مَا خَلَقَ
Min sharri ma khalaqa
ہر اُس چیز کے شر سے جو اُس نے پیدا کی ہے - وَمِن شَرِّ غَاسِقٍ إِذَا وَقَبَ
Wamin sharri ghasiqin itha waqaba
اور رات کی تاریکی کے شر سے جب کہ وہ چھا جائے - وَمِن شَرِّ ٱلنَّفَّـٰثَٰتِ فِي ٱلۡعُقَدِ
Wamin sharri alnnaffathati fee alAAuqadi
اور گرہوں میں پھونکنے والوں (یا والیوں) کے شر سے - وَمِن شَرِّ حَاسِدٍ إِذَا حَسَدَ
Wamin sharri hasidin itha hasada
اور حاسد کے شر سے جب کہ وہ حسد کرے