QuRan 109 الكافرون
Al-Kafirun کافرین meccan total:6
- قُلۡ يَـٰٓأَيُّهَا ٱلۡكَٰفِرُونَ
Qul ya ayyuha alkafiroona
کہہ دو کہ اے کافرو - لَآ أَعۡبُدُ مَا تَعۡبُدُونَ
La aAAbudu ma taAAbudoona
میں اُن کی عبادت نہیں کرتا جن کی عبادت تم کرتے ہو - وَلَآ أَنتُمۡ عَٰبِدُونَ مَآ أَعۡبُدُ
Wala antum AAabidoona ma aAAbudu
اور نہ تم اُس کی عبادت کرنے والے ہو جس کی عبادت میں کرتا ہوں - وَلَآ أَنَا۠ عَابِدٞ مَّا عَبَدتُّمۡ
Wala ana AAabidun ma AAabadtum
اور نہ میں اُن کی عبادت کرنے والا ہوں جن کی عبادت تم نے کی ہے - وَلَآ أَنتُمۡ عَٰبِدُونَ مَآ أَعۡبُدُ
Wala antum AAabidoona ma aAAbudu
اور نہ تم اُس کی عبادت کرنے والے ہو جس کی عبادت میں کرتا ہوں - لَكُمۡ دِينُكُمۡ وَلِيَ دِينِ
Lakum deenukum waliya deeni
تمہارے لیے تمہارا دین ہے اور میرے لیے میرا دین