QuRan 108 الكوثر
Al-Kawthar جنت کی نہر meccan total:3
- إِنَّآ أَعۡطَيۡنَٰكَ ٱلۡكَوۡثَرَ
Inna aAAtaynaka alkawthara
(اے نبیؐ) ہم نے تمہیں کوثر عطا کر دیا - فَصَلِّ لِرَبِّكَ وَٱنۡحَرۡ
Fasalli lirabbika wainhar
پس تم اپنے رب ہی کے لیے نماز پڑھو اور قربانی کرو - إِنَّ شَانِئَكَ هُوَ ٱلۡأَبۡتَرُ
Inna shaniaka huwa alabtaru
تمہارا دشمن ہی جڑ کٹا ہے