QuRan 106 قريش
Quraysh قریش meccan total:4
- لِإِيلَٰفِ قُرَيۡشٍ
Lieelafi qurayshin
چونکہ قریش مانوس ہوئے - إِۦلَٰفِهِمۡ رِحۡلَةَ ٱلشِّتَآءِ وَٱلصَّيۡفِ
Eelafihim rihlata alshshitai waalssayfi
(یعنی) جاڑے اور گرمی کے سفروں سے مانوس - فَلۡيَعۡبُدُواْ رَبَّ هَٰذَا ٱلۡبَيۡتِ
FalyaAAbudoo rabba hatha albayti
لہٰذا اُن کو چاہیے کہ اِس گھر کے رب کی عبادت کریں - ٱلَّذِيٓ أَطۡعَمَهُم مِّن جُوعٖ وَءَامَنَهُم مِّنۡ خَوۡفِۭ
Allathee atAAamahum min jooAAin waamanahum min khawfin
جس نے اُنہیں بھوک سے بچا کر کھانے کو دیا اور خوف سے بچا کر امن عطا کیا