QuRan 105 الفيل
Al-Fil ہاتھی meccan total:5
- أَلَمۡ تَرَ كَيۡفَ فَعَلَ رَبُّكَ بِأَصۡحَٰبِ ٱلۡفِيلِ
Alam tara kayfa faAAala rabbuka biashabi alfeeli
تم نے دیکھا نہیں کہ تمہارے رب نے ہاتھی والوں کے ساتھ کیا کیا؟ - أَلَمۡ يَجۡعَلۡ كَيۡدَهُمۡ فِي تَضۡلِيلٖ
Alam yajAAal kaydahum fee tadleelin
کیا اُس نے اُن کی تدبیر کو اکارت نہیں کر دیا؟ - وَأَرۡسَلَ عَلَيۡهِمۡ طَيۡرًا أَبَابِيلَ
Waarsala AAalayhim tayran ababeela
اور اُن پر پرندوں کے جھنڈ کے جھنڈ بھیج دیے - تَرۡمِيهِم بِحِجَارَةٖ مِّن سِجِّيلٖ
Tarmeehim bihijaratin min sijjeelin
جو اُن پر پکی ہوئی مٹی کے پتھر پھینک رہے تھے - فَجَعَلَهُمۡ كَعَصۡفٖ مَّأۡكُولِۭ
FajaAAalahum kaAAasfin makoolin
پھر اُن کا یہ حال کر دیا جیسے جانوروں کا کھایا ہوا بھوسا