QuRan 101 القارعة
Al-Qari'ah کھڑکھڑاہٹ meccan total:11
- ٱلۡقَارِعَةُ
AlqariAAatu
عظیم حادثہ - مَا ٱلۡقَارِعَةُ
Ma alqariAAatu
کیا ہے وہ عظیم حادثہ؟ - وَمَآ أَدۡرَىٰكَ مَا ٱلۡقَارِعَةُ
Wama adraka ma alqariAAatu
تم کیا جانو کہ وہ عظیم حادثہ کیا ہے؟ - يَوۡمَ يَكُونُ ٱلنَّاسُ كَٱلۡفَرَاشِ ٱلۡمَبۡثُوثِ
Yawma yakoonu alnnasu kaalfarashi almabthoothi
وہ دن جب لوگ بکھرے ہوئے پروانوں کی طرح - وَتَكُونُ ٱلۡجِبَالُ كَٱلۡعِهۡنِ ٱلۡمَنفُوشِ
Watakoonu aljibalu kaalAAihni almanfooshi
اور پہاڑ رنگ برنگ کے دھنکے ہوئے اون کی طرح ہوں گے - فَأَمَّا مَن ثَقُلَتۡ مَوَٰزِينُهُۥ
Faamma man thaqulat mawazeenuhu
پھر جس کے پلڑے بھاری ہوں گے - فَهُوَ فِي عِيشَةٖ رَّاضِيَةٖ
Fahuwa fee AAeeshatin radiyatin
وہ دل پسند عیش میں ہوگا - وَأَمَّا مَنۡ خَفَّتۡ مَوَٰزِينُهُۥ
Waamma man khaffat mawazeenuhu
اور جس کے پلڑے ہلکے ہوں گے - فَأُمُّهُۥ هَاوِيَةٞ
Faommuhu hawiyatun
اس کی جائے قرار گہری کھائی ہوگی - وَمَآ أَدۡرَىٰكَ مَا هِيَهۡ
Wama adraka ma hiyah
اور تمہیں کیا خبر کہ وہ کیا چیز ہے؟ - نَارٌ حَامِيَةُۢ
Narun hamiyatun
بھڑکتی ہوئی آگ