QuRan 1 الفاتحة
Al-Fatihah کھولنے والی meccan total:7
- بِسۡمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحۡمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ
Bismi Allahi alrrahmani alrraheemi
اللہ کے نام سے جو رحمان و رحیم ہے - ٱلۡحَمۡدُ لِلَّهِ رَبِّ ٱلۡعَٰلَمِينَ
Alhamdu lillahi rabbi alAAalameena
تعریف اللہ ہی کے لیے ہے جو تمام کائنات کا رب ہے - ٱلرَّحۡمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ
Alrrahmani alrraheemi
رحمان اور رحیم ہے - مَٰلِكِ يَوۡمِ ٱلدِّينِ
Maliki yawmi alddeeni
روز جزا کا مالک ہے - إِيَّاكَ نَعۡبُدُ وَإِيَّاكَ نَسۡتَعِينُ
Iyyaka naAAbudu waiyyaka nastaAAeenu
ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھی سے مدد مانگتے ہیں - ٱهۡدِنَا ٱلصِّرَٰطَ ٱلۡمُسۡتَقِيمَ
Ihdina alssirata almustaqeema
ہمیں سیدھا راستہ دکھا - صِرَٰطَ ٱلَّذِينَ أَنۡعَمۡتَ عَلَيۡهِمۡ غَيۡرِ ٱلۡمَغۡضُوبِ عَلَيۡهِمۡ وَلَا ٱلضَّآلِّينَ
Sirata allatheena anAAamta AAalayhim ghayri almaghdoobi AAalayhim wala alddalleena
اُن لوگوں کا راستہ جن پر تو نے انعام فرمایا، جو معتوب نہیں ہوئے، جو بھٹکے ہوئے نہیں ہیں